+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 15:14:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

سفید جوار 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور بھاگ ناڑی جوار 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو جوار فلحال شروع نہیں ہوئی ہے۔