+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 22:24:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج حاضر میں نیچے کام 13550 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے تھے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ ابھی رات کے اوقات میں فارورڈ میں مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ میں سیلنگ کے دباؤ کی وجہ سے اور چینی کی پیداوار زیادہ ہونے کی وجہ سے حاضر میں بھی جان نہیں پڑ رہی ہے۔ حاضر میں بھی ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔