+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 14:51:55
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34000/34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے۔