+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 16:05:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مزید مارکٹ کمزور ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی دوبارہ سست ہے۔