+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 14:51:23
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سلو ہے۔