+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 15:57:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارچ کے سودوں کے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔