Red Chili | لال مرچ ثابت
Oct 07 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 06 2026 14:55:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ 33220 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 06 2026 14:51:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 14:48:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 161 اور کرمسن 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل کچھ دنوں تک پورٹ پر متوقع ہے۔ .
Jul 06 2026 14:46:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال وی آئ پی 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ہلکے پلانٹ والے مال کم میں بھی مال مل جاتے ہیں۔ دوسری جانب کچے مال 38000 سے لے کر 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 06 2026 14:43:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے اور نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 14500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پرانے مصری برسیم کراچی مارکیٹ سے 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں ابھی کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2026 14:33:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسری دالوں کی نسبت ریت اونچا ہونے کی وجہ سے انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11635 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 06 2026 14:08:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 92.5 جبکہ جہاز والے مالوں کے 93.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس کا ویسل پورٹ پر لگ گیا ہے تاہم فلحال برتھ نہیں ملی ہے۔ .
Jul 06 2026 13:33:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 سفینہ 13830 رمضان 13775 العربیہ 13750 المعیز 1 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13795 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13500 اتحاد 13510 ڈھرکی گھوٹکی 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13550 حمزہ 13540 فاطمہ 13600 اشرف 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور وغیرہ 13460 مہران فاران شوگر ملز کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ پر ہے۔ .
Jul 06 2026 13:01:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں وارہ ہے بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2026 12:51:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی والے مال 10500/11500 جبکہ لودھراں جلالپور 1000 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 8000/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی مندہ ہونے کی وجہ سے لائنوں کے ٹریڈرز سٹاک کر رہے ہیں جسکی وجہ سے لودھراں جلالپور مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2026 12:42:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ اور پنجاب میں گوارہ کی کاشت والے علاقوں میں بارشوں کی ضرورت ہے اسکے بعد ہی گوار کی کاشت شروع ہوگی۔ .
Jul 06 2026 12:35:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2026 12:11:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کوئی خاص مزیداری نہیں ہے ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہے ہیں۔ بکنگ بھی نرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ جولائی اگست شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 176.07 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 06 2026 12:04:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2026 11:54:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرمٹ پہلے فوڈ اتھارٹی کے دفتر سے ملتے تھے تاہم اب ملز کو خود ہی پرمٹ شائع کرنے کی اتھارٹی مل گئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پرمٹ والے مال ہی چل رہے ہیں اور بلیک مارکیٹ مندی ہے۔ .
Jul 06 2026 11:50:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور اوپن ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ آگے جہاں سیالو مونگ کی آمدن شروع ہوگی وہاں پر صحیح صورتحال واضح ہوگی۔ فل حال بیجائیاں تو بہت اچھی ہوئ ہیں اور پھلی بھی بہت اچھی لگی ہوئ ہے۔ اگر صحیح فصل اتر آتی ہے تو مارکیٹ میں مزید مندہ بن سکتا ہے۔ .
Jul 06 2026 11:42:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی مالوں کے 6400/6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ایک دو ٪ ڈیمیج مالوں کے 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2026 18:30:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2026 18:29:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچا مال حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 180 جبکہ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2026 18:27:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ اچھے پلانٹ والے مال کے 51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز ضرورت کے مطابق سیلنگ دیتے ہیں دوسری جانب لائنوں پر بھی مال گوداموں میں چلے گئے ہیں جن کے ہاتھوں میں مال ہیں انکی بیچ کمزور ہے مال ہلکے ہیں جبکہ ریٹ بڑھا کر 42000/43000 روپیہ من۔ مانگتے ہیں۔ .
Jul 04 2026 18:20:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرانا برسیم 12500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15000 روپیہ من تک کی بیچ ہے بائر آپشن مالوں کے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 04 2026 18:16:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2026 18:12:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فاضل پور اور ڈیرہ غازی خان والی پٹی سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے فلحال آمدن توڑوں میں آرہی ہے گاڑی نہیں بن رہی۔ .
Jul 04 2026 18:07:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پیمنٹ بحران کی وجہ سے جہاز والے مالوں میں امپورٹرز کی بیچ ہے۔ نپر حاضر میں 163.5 اور کرمسن 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 04 2026 18:00:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسری دالوں کی نسبت ماش کا ریٹ کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے انویسٹر نہیں ہے مارکیٹ میں صرف ملرز اور دکاندار آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 04 2026 17:58:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ان ریٹس میں سٹاکسٹ مال فروخت کر رہے ہیں۔ .
Jul 04 2026 17:53:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 04 2026 17:50:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی سے جنین بائر نہیں ہے صرف ریٹ ہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 04 2026 17:37:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال انتہائی شارٹ رہ گئے ہیں اور مضبوط ہاتھوں میں مال ہیں ٹریڈرز تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔ .
Jul 04 2026 17:28:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 92 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott