+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 17:50:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی سے جنین بائر نہیں ہے صرف ریٹ ہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔