+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 18:12:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فاضل پور اور ڈیرہ غازی خان والی پٹی سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے فلحال آمدن توڑوں میں آرہی ہے گاڑی نہیں بن رہی۔