+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 11:54:52
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرمٹ پہلے فوڈ اتھارٹی کے دفتر سے ملتے تھے تاہم اب ملز کو خود ہی پرمٹ شائع کرنے کی اتھارٹی مل گئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پرمٹ والے مال ہی چل رہے ہیں اور بلیک مارکیٹ مندی ہے۔