+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 17:28:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 92 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔