+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 12:11:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کوئی خاص مزیداری نہیں ہے ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہے ہیں۔ بکنگ بھی نرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ جولائی اگست شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 176.07 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔