+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 14:51:37
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔