+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 14:55:01
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ 33220 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔