+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 13:01:00
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں وارہ ہے بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کا رجحان ہے۔