+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 12:42:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ اور پنجاب میں گوارہ کی کاشت والے علاقوں میں بارشوں کی ضرورت ہے اسکے بعد ہی گوار کی کاشت شروع ہوگی۔