Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 09 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
May 09 2026 14:07:02 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 31500/32000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پڑتا 3000/4000 روپیہ نیچے ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز حاضر میں بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
May 09 2026 13:26:11 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14075 جبکہ سفینہ 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 سورج 13800 کسان 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13700 چشمہ 2 13650 المعیز 2 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13460 اتحاد 13485 ڈہرکی اے کے ٹی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13535 فاطمہ 13635 شیخو 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13475 مہران فاران 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13430 اور جون فکس کے سودوں کے 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کی ایکسپورٹ کے متعلق سمری حکومت کو پیش کی گئی ہے اب آگے مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ کی خبر پڑ ہے۔ .
May 09 2026 13:17:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ 13700/14000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16300/16500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کیوری وغیرہ 490/500 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
May 09 2026 12:41:49 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں وافر مال نہیں رہتے ہیں جو بھی مال ہیں ان کی کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ .
May 09 2026 12:40:38 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2026 12:35:46 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 12500/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2026 12:29:44 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رجحان سائڈ سے آمدن شروع ہے اور 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ اور حاضر لوڈنگ کے۔ تنزانیہ کے مال حیدرآباد منڈی میں 9100 جبکہ برازیل 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2026 12:10:48 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے تاہم بیچ بھی نہیں ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ انڈین مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5692 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 09 2026 11:59:13 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاک بھی کافی پڑے ہیں جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 09 2026 11:55:58 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600/6650 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 6500 کی جانب آتی ہے تو گاہکی شروع ہوجاتی ہے جبکہ 7000 کی جانب جاتی ہے تو بیچ شروع ہو جاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دوسری جانب کراچی سے کھل کر گاہکی بھی نہیں ہے کیونکہ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ .
May 09 2026 11:41:43 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ ریٹ اتنا بڑا ہو گیا ہے ہر بندے کی خواہش ہے کہ اس کا مال پہلے بکے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 505 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ہائبرڈ مال شارٹ ہیں۔ تاہم ابھی اپر پنجاب سائڈ گندم کی کٹائیاں ہی مکمل نہیں ہوئ ہیں۔ گندم بارشوں کی زد میں آگئ تھی ابھی بھی اس سائڈ کافی سارے کسانوں نے سوکھانے کے لیے رکھی ہوئ ہیں۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جواروں کا وکرا لیٹ ہے۔ اگلے دنوں میں نیچے بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں دوبارہ مارکیٹ تیز ہے اور 16400 سے 16800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ارد گرد دوسرے علاقوں سے مال اوکاڑہ بھیج دیتے ہیں بولی میں۔ سدا بہار مال انتہای کم ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 09 2026 11:25:27 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 5300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں لائنوں سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے مال کم ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 08 2026 18:04:05 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں پیر پیمنٹ پر 13450 جبکہ اتحاد کا 13475 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مئی فکس کے سودوں کے 13440 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2026 16:56:54 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 50٪ 9 ایم ایم اور باقی مکس کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2026 16:56:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2026 16:16:15 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جبکہ امپورٹرز کے ہاتھوں میں اوپر ریٹس والے مال ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
May 08 2026 16:05:20 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2026 15:54:17 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11292 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 08 2026 15:30:52 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14475 بھلوال شوگر ملز کے 14075 جبکہ سفینہ 13865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 کشمیر 13775 کسان 13960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13750 چشمہ 2 13650 المعیز 2 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13460 اتحاد 13470 ڈہرکی اے کے ٹی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13545 فاطمہ 13660 شیخو 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13480 مہران فاران 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13420 اور جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 7 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 429 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 07 2026 18:33:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470 اتحاد 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈہرکی گھوٹکی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13430 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 18:27:48 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 07 2026 18:27:19 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5723 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 18:24:52 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 50٪ 9 ایم ایم اور باقی مکس کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 18:00:58 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 17:58:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 17:52:00 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 07 2026 17:46:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتیں آج 7/8٪ مزید ڈاؤن ہوئی ہیں اور 90 ڈالر فی بیرل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 07 2026 17:38:48 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز کی بیچ کمزور ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
May 07 2026 17:23:08 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت پورٹ کے مالوں کے 11000 جبکہ گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 17:11:04 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott