+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 17:26:05
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال آمدن بھی کم ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ آگے جب سیالو مونگ کی کھل کر آمدن شروع ہوگی تب مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔