+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 18:10:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ وہاں مارکیٹ میں پیسے پڑ سکتے ہیں۔