+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 14:07:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 101/102 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 99.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔