+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 19:09:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ کراچی مارکیٹ بہتر ہے 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ مارکیٹ 60 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 1125 ڈالر میں کام ہوئے ہیں۔