+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 15:14:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13228 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔