+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 18:50:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی اونچے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔