+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 19:00:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13245 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔