+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 15:21:31
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے پلانٹ والے مالوں کے۔ گاہکی خاموش ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کچے مال سندھ میں 38000 سے 42000 کی مارکیٹ ہے۔