+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 15:18:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1075/1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔