+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 14:10:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172/172.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 173.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ابھی لوکل مارکیٹ میں گیپ ہے بکنگ سے 13 روپے نیچے ہے۔ بکنگ 610 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل 13 روپیہ کلو نیچے ہے بازار۔ لوکل بازار میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔