+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 19:05:55
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں ہر۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔