+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 13:49:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13735 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13725 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13400 اتحاد 13440 ڈھرکی 13385 ایس جی ایم 13250 الائنس 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13535 حمزہ 13525 اشرف 13550 فاطمہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13300 اومنی 13280 کرن شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13250 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔