+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 11:33:08
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900 روپیہ من تک کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ تھل لائن لوڈ میں 7300/7400 جبکہ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔مزید مندے کا رجحان ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔