+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 18:58:56
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13500 پرانا۔ نیا 15000 سے 15500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1260 ڈالر ہے۔ پاکستان کیلئے ابھی تک بکنگ نہیں ہوئی ہے