+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 19:03:34
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جہاں کٹنگ شروع ہوئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔