+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 13:09:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ اگست کے آخر تک ہائبرڈ مالوں کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔