+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 15:10:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نیو کراپ آسٹریلیا سے نپر کوالٹی کے 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 162.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ حاضر والے مالوں کا پڑتا مزید اونچا ہے۔