+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 14:41:04
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ انڈیا سے وارہ پڑتا نا ہونے کی وجہ سے ٹریڈر بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔