+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 15:24:54
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں بارش کے باعث کام کاج نہیں ہے۔ کچے مالوں کے 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے۔ دوسری جانب مصری برسیم پرانے مال کراچی مارکیٹ میں 13300/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ گھر گھر کے ریٹ ہیں۔ ہلکے گھروں کی کم میں بھی بیچ آ جاتی ہے لیکن ان کا گاہک نہیں بنتا ہے۔