+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 18:53:00
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے اور لالا موسی لائن پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7300/7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔