+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 14:34:21
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔