+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 15:38:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایران لوکل میں سفید چنے کی کراپ کی آمدن ہورہی ہے کراپ اچھی ہے پچھلے دو سال سے ایرانی چنے کی ایکسپورٹ نہیں ہورہی ہے جسکی وجہ سے پچھلے سالوں کے بھی کافی سٹاک پڑے ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 180 جبکہ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔