+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 15:01:22
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گولی کوالٹی کی جو کہ کراچی پورٹ پر 22638 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈین مارکیٹ گرم ہے اور 15870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 500 روپیہ کوئنٹل کی تیزی کے ساتھ۔