+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 14:43:20
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم پرانے مالوں کی کوالٹی ہلکی ہے اور نئی مالوں کی امپورٹ میں وارہ نہیں ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔