+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 17:41:06
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔