+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 18:39:39
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال شارٹ ہیں تاہم گاہکی بھی سلو ہے۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں تھوڑے بہت مال ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 410/420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔