+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 18:06:19
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کی کراپ زیادہ ہونے کی وجہ سے ریٹس دباؤ میں ہیں اور کچے مال لوڈ میں 5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔