+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 17:57:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔