+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 18:13:06
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 12500/12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام بھی چل رہا ہے جبکہ اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔