+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 12:41:14
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال گندم کی کٹائیوں کی وجہ سے نیچے وکرا سلو ہے تاہم کٹایوں کو مزید تھوڑا وقت اور لگے گا۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔

ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11700/12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 100 توڑے تک آمدن تھی جبکہ ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔