+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 17:19:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔