Black Matpe | ماش ثابت
Apr 22 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 20 2026 15:02:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔یوکرین 6/7 ایم ایم مکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 255 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ 2/3 دن سے کاؤنٹر میں کام سست ہے۔ .
Jan 20 2026 14:54:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14600 ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500/1900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 410/420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 20 2026 14:53:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے امپورٹرز نقصان میں مال بیچ رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں مزے داری کوئ نہیں ہے۔ لوکل کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں کرمسن مسور 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 168.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 20 2026 14:43:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 2550 ڈالر جبکہ فارورڈ میں 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل بھی مال خریدنے چاہیں اور بکنگ میں بھی تیزی ہے۔ .
Jan 20 2026 14:35:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 16800/17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں پر آمدن ہو رہی ہے زیادہ تر کچے ہلدی کے کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 20 2026 14:34:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری تک آمدن تھی اور 18300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ سپر کوالٹی مالوں کے۔ .
Jan 20 2026 14:13:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں آمدن ویسل 330 ڈالر والے کے لوکل 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 317 والے ویسل میں 112 روپیہ کلو اور 318 والے ویسل میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بیچ ہے۔ امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ نفع بھی اچھا ہے امپورٹرز کو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے ایک اور جہاز بک ہوا ہے مارچ شپمنٹ کا 25000 ٹن کا 322 ڈالر میں۔ ابھی آگے مزید ٹوٹل دو جہاز بک ہو گئے ہیں پائپ لائن میں جن میں 37/38 ہزار ٹن مال ہے مشترکہ۔ اس کے علاؤہ بکنگ میں کنٹینرز میں بھی ساتھ ساتھ مال بک ہو رہے ہیں۔ لوکل میں گیپ بہت ہے۔ بکنگ 335 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 105.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال آنے میں وقت لگ جائے گا۔ اپریل میں آئیں گے۔ .
Jan 20 2026 14:07:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں 5 تاریخ پیمنٹ پر 11100 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ تاہم جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال فروخت بھی کرنا چاہیے۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 890/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 11046 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 20 2026 13:41:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا وغیرہ کے 14475 کشمیر 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14190۔ چودھری اتفاق اشرف 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور اومنی گروپ کے 13450/13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے بھی 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ملز اپنی فل کیپسٹی پر چل رہی ہے۔ روزانہ 6000 پلس ٹرالی گنا پنجاب آ رہا ہے اور 3000 پلس ٹرالی گنا سندھ آ رہا ہے۔ فل حال حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ ٹریڈرز زیادہ والیوم میں کام نہیں کر رہے ہیں۔ بس اتنا ہی مال لیتے ہیں جو آسانی سے بک جاتا ہے۔ دوسری جانب آگے فارورڈ فروری میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ .
Jan 20 2026 13:16:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مال 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ وی آئ پی سفید مال کے 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل چائنہ کی ڈیمانڈ تھوڑی تھوڑی شروع ہوئ ہے۔ .
Jan 20 2026 13:11:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی منڈی میں 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ جبکہ گاہکی تھوڑی سست ہے۔ تھوڑا بہت ریٹ نیچے ہوا تو سٹاکسٹ دوبارہ لینا شروع ہو جائیں گے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے نیچے جہاں ڈیمانڈ شروع ہوئ ریٹوں میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 20 2026 12:57:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ نیچے مونگ دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ ارجنٹینا سے 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10677 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال ادھر نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 20 2026 12:54:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 20 2026 12:51:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے جبکہ کیش پیمنٹ پر 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ابھی کل ویسل لگنا ہے پورٹ پر اس کے بعد مزید ایک اور ویسل لگنا ہے۔ جہاز والے مالوں کے 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 20 2026 12:27:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن کچے مال کے 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے ۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jan 20 2026 12:06:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال 17/18 موئسچر والے ہیں۔ ابھی فل حال آمدن ہونی ہے مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ سندھ لائنوں پر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 18:27:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم مال مشین کلین 195 روپیہ کلو 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 360/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 18:13:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 7700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جس کی وجہ سے ارجنٹینا برازیل وغیرہ بھی 870 ڈالر فی ٹن تک ریٹ کھڑا ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 10677 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 19 2026 18:08:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 19 2026 18:07:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی شام کے اوقات میں 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jan 19 2026 17:50:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو مال لگنے ہیں پورٹ پر بلک میں ان مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jan 19 2026 17:43:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ڈلوری 130 روپیہ کلو جو جہاز اگلے دنوں لگنا ہے وہ 119 اور فروری شروع میں لگنا ہے وہ 112 گودام پہنچ اور جو مڈ فروری لگنا ہے وہ 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 19 2026 17:39:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ موئسچر کے حساب سے ہے۔ یہ 18 پرسنٹ موئسچر والے مالوں کا ریٹ ہے۔ جو 15 پرسنٹ سے کم موئسچر والے ہیں وہ 100/200 اوپر ریٹ ہے۔ 80/85 پرسنٹ والے خشک مال 13000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آگے جہاں لوکل میں آمدن زیادہ ہوئ مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آ سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5738 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 17:22:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کے 3550 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 19 2026 17:09:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9600/9700 جبکہ وی آئ پی مال کے 9900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ رکی سی تھی .
Jan 19 2026 17:07:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی سی تھی۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 14100/110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14080 جبکہ فروری کے سودوں کے 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 17:01:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10850 روپیہ من تک بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر ہے جبکہ اوپر لیول پر مال اتنے نہیں ہیں۔ امپورٹرز کافی ٹائم سے مار کھا رہے ہیں۔ ابھی جن کے پاس تھوڑے بہت مال ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 19 2026 14:37:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 158 جبکہ نپر کوالٹی 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے کراچی پورٹ پر مال لگنے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نپر کوالٹی فروری مارچ شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 168.75 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 19 2026 14:28:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ زیادہ تر کچی ہلدی کے ہی کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 19 2026 14:27:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے آگے رمضان المبارک کی وجہ سے۔ لوکل مارکیٹ میں فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ طوطا پری 13000 سے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 100 ڈالر تیز ہوئ ہے۔ انڈیا کی تیجہ کوالٹی کے 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ سنم کوالٹی کے 2100/2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاکستانی ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ میں وارہ ہے لیکن کوالٹی کے مسئلوں کی وجہ سے اتنے زیادہ والیوم میں اب کام نہیں ہوتا ہے۔ تھوڑا بہت ہی کام ہوتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott