+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 15:30:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے دوپہر کے اوقات میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں لانگ ٹرم کے لیے مال سٹاک نہیں کرنے چاہیں۔